زندگی میری آدم بیزار سی نظر آتی ہے

 

 زندگی میری آدم بیزار سی نظر آتی ہے

کلام: فاروق شہزاد ملکانی

 

 زندگی میری آدم بیزار سی نظر آتی ہے

جب بھی تھک ہار کے وہ گھر آتی ہے

 

درد بے انتہا ہے میرے کلیجے میں 

 شاید اسی لئے وہ بے قرار نظر آتی ہے

 

زندگی میری آدم بیزار سی نظر آتی ہے

یہ بھی پڑھیں:

 

وہ کہتا ہے مجھے تمہاری آنکھیں اذیت شناس لگتی ہیں

 

ہاتھ چھڑانے کی دوڑ میں اپنوں نے کمال کر ڈالا

 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے