تحریر / ویڈیو بھیجیں

 

اگر آپ کو لکھنے کا شوق ہے اور آپ  "اردو ورلڈ"  میں اپنی تحریر شائع کروانا  اور اس کے ویڈیو چینل پر اپنی ویڈیو چلوانا چاہتے ہیں  تو اس ای میل urduworld.site21@gmail.com ایڈریس پر بھجوائیں۔  اسی طرح ویڈیو "وی ٹرانسفر" یا کسی دیگر مناسب پلیٹ فارم پر اپ لوڈ کر کے اس کا لنک ہمیں بھیج دیں۔

 

نوٹ: یاد رہے کہ "اردو ورلڈ" کو بھیجی گئی تحاریر اور ویڈیوز پہلے کہیں پر شائع شدہ نہ ہوں اور یہ آپ کی اپنی ملکیت ہوں ۔

تحریر اور ویڈیو کے ہمراہ اپنا مکمل نام، ایڈریس، سوشل پلیٹ فارم پروفائلز کے لنکس، ایک عدد تصویر اور مختصر تعارف بھی بھیجیں۔

بلاگ ڈیسک انچارج

اردوورلڈڈاٹ کام ڈاٹ پی کے

ایک تبصرہ شائع کریں

1 تبصرے

  1. دروازے پر تبصرہ
    اسلام وعلیکم! یہ لکڑی کا دروازہ اپنی زندگی میں مختلف مراحل میں مختلف لوگوں کی زندگیوں کا حصہ بنا ہے ۔اس نے اپنے مالکوں کی حفاظت کی ۔ان کی محبت اور توجہ کا مرکز بن گیا
    دروازے کی زندگی کا ایک اہم پہلو یہ بھی ہے کہ اس نے ہمیشہ خود کو مالکوں کی ضرورت کے مطابق ڈھالا ہے ۔اس نے خود کو کٹنے چھیلنے اور پالیش ہونے دیا تا کہ وہ اپنے مالکوں کی حفاظت کر سکے۔
    دروازے کی کہانی ہمیں سکھاتی ہے کہ زندگی میں تبدیلیاں آتی ہیں ۔
    دروازہ ایک درخت سے دروازے میں تبدیل ہوا، اور اب اپنے احری لمحات میں ہے۔ لیکن اس نے اپنی زندگی کو ہمیشہ مثبت انداز میں قبول کیا ۔
    میری رائے میں لکڑی کا دروازہ ایک نمونہ ہے کہ ہم اپنی زندگی کو کیسے گزار سکتے ہیں ۔ہمیشہ اپنے آپ کو دوسروں کی خدمت کے لیے تیار رکھنا چاہیے ،اور زندگی کی تبدیلیوں کو مثبت انداز میں قبول کرنا چاہیے .

    جواب دیںحذف کریں