کالج آف لینگویجز حیدر آباد میں داخلے جاری ہیں ـ پہلے آئیے پہلے پائیے

کالج آف لینگویجز حیدر آباد میں داخلے جاری ہیں


کالج آف لینگویجز حیدر آباد (دکن ) میں داخلے جاری ہیں۔ کالج آف لینگویجز حیدر آباد کے ایک پریس ریلیز کے مطابق کالج ہذا میں نئے داخلوں کا عمل جاری ہے۔ عثمانیہ لینگویج سرٹیفیکیٹ کورس (OLCC ) مماثل سیکنڈری سکول سرٹیفیکیٹ (SSC)،  پری ڈگری کورس (PDC) مماثل انٹرمیڈیٹ ،  BAL   مماثل  BA ،  BSc  ،  Bcom   اور MAL    میں  داخلوں کا عمل جاری ہے۔

 

ایسے طلبہ و طالبات جو اورینٹل لینگویجز  میں حصول ڈگری کے خواہش مند ہیں داخلہ لے سکتے ہیں۔   داخلوں کا یہ عمل پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر ہے لہذا انتظار نہ کریں پہلی فرصت میں اپنا جگہ مستقل کر لیں۔

 

مزید معلومات کیلئے +9247376648  ، یا ڈاکٹر تبسم آراء  کے موبائل نمبر  7780300889  پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

 

یہ بھی پڑھیں:

ڈاکٹر تبسم آراء کی کتاب نگارشات تبسم کی تقریب  رسم اجراء، شرکاء کی  مبارکباد

جنگ آزادی میں خواتین کا حصہ، تحریر: ڈاکٹر  تبسم آراء 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے